Coming Soon

وقت کی ایک سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ جیسے جیسے آپ کی زندگی گزرتی چلی جا رہی ہوتی ہے آپ کے پاس سیکھنے کے ساتھ تجربات اپنی جگہ زیادہ بناتے چلے جا رہے ہوتے ہیں۔ مینٹورآن لائن یوٹیوب چینل کی طرف سے کچھ ایسا ہی آپ کے لئے شروع کیا جا رہا ہے کچھ ہٹ کر کچھ نئے انداز میں۔

آپ انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت وقت سے اپنا بہت سارا وقت برباد کر چکے ہیں ، ابھی تک کچھ حاصل نہیں کرسکے، کامیابی آپ کے پاس سے بھی نہیں گزری مگر مایوسیوں نے آپ کو ہر طرف سے گھیرا ہوا ہے۔ آپ اپنے وقت کے ساتھ آن لائن پیسہ کمانے کے چکروں میں بہت سارا پیسہ بھی ضائع کر چکے ہیں۔ مگر ابھی تک منزل سے کوسوں دور ہیں۔

2022 شروع ہونے سے پہلے ان شاء اللہ مینٹور آن لائن کی طرف سے آپ کی کامیابیوں کے شروع کرنے کا ایک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ 21 ستمبر 2021 سے ان شاء اللہ ایک نئے کورس کو شروع کیا جا رہا ہے جس میں آپ پہلے بھی بہت کچھ سیکھ چکے ہونگے، بہت کچھ جانتے بھی ہونگے مگر کرنا کیسے ہے، کامیاب کیسے ہونا ہے، پیسہ کیسے کمانا ہے یہ سب آپ کو ملے گا اس پلیٹ فارم سے۔

اس پیج کو خاص طور پر آپ کے لئے مرتب کیا گیا ہے۔ مینٹور آن لائن کی طرف سے ہر نئے آنیوالے کورس، ایکٹیوٹیز کو یہاں آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا تاکہ آپ کو پہلے کی طرح اب انتظار نہ کرنا پڑے۔

شروع ہونیوالے نئے ایک کورس کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں شامل ہونیوالے پہلے 25 طالب علموں کو بالکل فری وٹس ایپ اسپورٹ دی جائے گی، یعنی کہ سیکھانے کے ساتھ ساتھ وہ اگر کہیں رکتے ہیں تو انہیں مکمل گائیڈ کیا جائےگا۔

آپ کو ہوم ورک دیا جائے گا، اسائنمنٹس دی جائیں گی، کام چیک کیا جائے گا اور جدھر مسئلہ ہوا اس میں مکمل ہیلپ کی جائے گی۔ یاد رہے یہ آفر شامل ہونیوالے پہلے 25 اسٹوڈنٹس کے لئے ہوگی۔

اب ایسا نہیں ہے کہ آپ سوچیں کہ اس کورس کی کوئی فیس ہوگی۔ بالکل بھی نہیں، کورس مکمل فری ہوگا۔ فری کورس جوائن کرنیوالے پہلے 25 طالب علموں کو مکمل اسپورٹ دی جائے گی اور مزید آپ میں سے ہی ان لوگوں کے لئے ٹیم ورک مواقع بھی پیدا کئے جائیں گے تاکہ آپ گھر بیٹھے آن لائن پیسہ کمائیں۔

مینٹور آن لائن پلیٹ فارم پر آنیوالی نئی ایکٹیویٹیز ، نئے کورسز کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کیجئے۔

2 تبصرے “Coming Soon

  1. اسلام علیکم
    آپ کی اس آن لائن فیلڈ میں اس قدر محنت اور لگن اور سٹوڈنٹس کے ساتھ نہایت محبت اور خلوص کی میں ہمیشہ سے سے متاثر ہوں۔
    مجھے آپ کی سٹوڈنٹ ہونے پر ہمیشہ سے فخر ھے اور ہمیشہ رہے گا ۔
    مجھے نہیں لگتا کہ اس آن لائن فیلڈ میں کوئی Paid course اس قدر ڈیٹیل سے ہو جس محنت کے ساتھ آپ نے اپنے سٹوڈنٹس کے لیےAmazonکا کورس ریڈی کیا۔شاید نہیں یقیناً کوئی بھی ایسا شاندار کورس نہیں کروا سکتا۔ ۔
    میں آپ کی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں اور ہمیشہ آپ میری خاص الخاص دعائوں میں شامل رہیں گے
    میری دل کی یہ خواہش ھے کہ آپ کامیابیوں کی راہ میں سب سے اگے ہوں اور ہمیشہ قدم قدم پر خوشیوں اور چاہتوں کے پھول چنتے رہیں۔
    آمین ثم آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں