اسٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے Umar Sharif Paas Away

پاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق عمر شریف کو علاج کیلئے امریکہ لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں جرمنی میں سٹاپ اوور کے دوران نمونیا کے باعث ان…