ہیلپ ڈیسک

میری کمیونٹی میں سے جو مجھے جانتے ہیں انہیں میرے سے ہمیشہ یہی شکائت رہتی ہے کہ میں انہیں وقت پر جواب نہیں پاتا۔ مجھے جب بھی ان کی طرف سے یہ شکوہ دیکھنے کو ملا تو نہائت شرمندگی ہوتی، لیکن ہر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مصروفیات ایسی بڑھتی چلی گئیں کہ بہت ساری ایسی ناراضگیاں بھی سہنی پڑیں جن کو کبھی ناراض کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

اس پلیٹ فارم کی توسط سے آپ کے لئے ہیلپ ڈیسک قائم کی جارہی ہے جس میں ایک ارادہ کیا گیا ہے کہ اب آپ کو ہماری طرف سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑیگا۔ آپ کو کچھ بھی پوچھنا ہے، آپ کوئی تجویز دینا چاہتے ہیں، آپ کا کوئی کام ہماری طرف سے رکا ہوا ہے،آپ جو بھی کہنا چاہیں اس کے لئے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ایک چھوٹا سا فارم مکمل کرکے ہمیں بھیجیں گے۔ ان شاء اللہ 24 گھنٹوں کے اندر آپ کو باقاعدہ اس کا جواب دیا جائے گا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اب کی بار آپ کا یہ شکوہ بھی مکمل طور پر دور ہو جائے گا کیونکہ یہ پیش رفت صرف آپ کے لئے کی جارہی ہے تاکہ آپ کو مزید ناراضگی کا موقع نہ دیں۔

Help Desk Form