VOICEOVER SERVICES IN PAKISTAN

پہلی بار صرف آپ کے لئے Real VoiceOver

اب یہ Real VoiceOver کیا ہے؟ وقت کتنی تیزی سے بدلتا جارہا ہےاس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ ہم بہت کچھ کرنا چاہ بھی رہے ہوتے ہیں مگر مکمل نہیں کر پاتے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں 2 طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ جو زیادہ سے زیادہ پڑھ کر معلومات اکھٹی کرنا چاہتے ہیں اور دوسرے وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ پڑھنے سے وقت زیادہ لگتا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ چلتے پھرتے سُن لیا جائے، دیکھ لیا جائے اور ایسے کم وقت میں بہت ساری معلومات اکھٹی کرلی جائیں۔

VOICEOVER SERVICES IN PAKISTAN

یہ آرٹیکل انہی دوسری ٹائپ کے لوگوں کے لئے ہیں جن کے لئے آپ اور میں جس کونٹینٹ کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں وہ ہے ویڈیو کونٹینٹ۔ اسی آرٹیکل میں آپ کے لئے ایک آفر بھی ہے۔

ڈیجیٹل زمانے میں ہر روز کچھ نہ کچھ نیا آتا جا رہا ہے، کسی وقتوں میں لوگ اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کے لئے نیوز پیپرز، پوسٹرز وغیہرہ کی مدد لیتے تھے پھر لوگوں کا رحجان یوٹیوب اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیسبک، ٹوئٹر، انسٹاگرام وغیرہ کی طرف ہوگیا۔

یہاں کم وقت میں تھوڑے پیسوں میں لوگوں نے اپنے بزنس کو بلندیوں تک پہنچایا اور پہنچاتے جا رہے ہیں۔

کوئی ڈاکومنٹری معلومات لوگوں تک پہنچانی ہو تو ویڈیوز نے کام آسان کردیا، کوئی پراڈکٹ بیچنی ہو تو بھی ویڈیوز نے اپنا لوہا منوایا۔

اب اس سب میں سب سے بڑی مشکل زیادہ تر لوگوں کو یہی آتی ہے کہ ان کے پاس آئیڈیاز ہیں، یوٹیوب چینل ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے پاس کمیونٹی بھی ہے مگر وہ اپنا مقصد پوری طرح پورا نہیں کرپاتے اور بات وہی کہ بہت کچھ کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں مگر کر ہی نہیں پاتے۔

مینٹور آن لائن کی طرف سے پہلی بار آپ کے لئے کچھ ایسا لیکر آرہے ہیں جو آپ کی بہت ساری مشکلوں کا آسان کردے گا۔

آپ یوٹیوب سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، آپ اپنے بزنس یا اپنی کسی پراڈکٹ کی ویڈیو کے لئے وائس اوور کی تلاش میں ہیں تو ہم آپ کے لئے لیکر آئے ہیں 30+ مختلف زبانوں کے ساتھ ریئل وائس اوور سروسز




ریئل وائس اوور کیا ہے؟(What is Real VoiceOver)

ریئل وائس اوور سے مراد یہ کہ اس میں آپ کو ربوٹ وائس نہیں بلکہ اوریجنل آواز میں آپ کا کونٹینٹ تیار ہوگا

وائس اوور سروسز کتنی زبانوں میں موجود ہے؟

مینٹور آن لائن نے کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لئے اور آپ کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے 30 سے زیادہ زبانوں میں اس سروس کا آغاز کیا ہے۔  وہ زبانیں یہ ہیں۔

English, Urdu, Hindi, Spanish, Dutch, Filipino,Chinese,Danish,French,Germen,Greek,Hindi,Tamil, Telugu,Indonasian,Italian,Japanese,Korean,Malay,Romanian,Swedish,Turkish,Thailand,Ukrainian,Vietnamese,English UK,Irish, Gujrati,Marathi,Bangali & More.

وائس اوور سروس کتنی اقسام کی ہیں۔

مجھے یہاں یہ بتاتے ہوئے بھی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ کے لئے 2 مختلف اقسام کی وائس اوور کی سہولت موجود ہے۔

طریقہ نمبر 1 یہ ہے کہ آپ کو صرف آڈیو وائس اوور مل سکتی ہے۔

طریقہ نمبر 2 یہ ہے کہ آپ کے لئے ریئل ہیومین ویڈیو کے ساتھ وائس اوور بھی موجود ہے۔ اس کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے آپ ڈیمو ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

CLICK NOW BUTTON

کیا ریئل وائس اوور سروسز میل یا فی میل آواز میں موجود ہے۔

جی ہاں، اوپر دی گئی مختلف زبانوں میں آپ ریئل وائس اوور میل آواز یا فی میل آواز میں موجود ہے۔

مزید اس میں یہ کہ آپ اگر انگلش یو ایس ، انگلش یو کے، انگلش آسٹریلین میں وائس اوور لینا چاہیں تو آپ کو انہی کے بولنے کے انداز میں وائس اوور کونٹینٹ ملے گا۔

اس میں اور اضافہ کرتا چلوں کہ میل یا فی میل آواز بھی مختلف ٹائپس میں موجود ہیں۔

آپ کو ہماری اس سروس کا کیا فائدہ ہوگا۔

یوٹیوب

اگر آپ کا یوٹیوب چینل ہے وہ کسی بھی ٹاپک پر ہے، آپ ڈاکومنٹری چینل چلا رہے ہیں، بائیوگرافی چینل ہے، ایفلی ایٹ ٹاپک ہے، انٹرٹینمنٹ چینل ہے یا کسی بھی ٹاپک پر چینل ہے تو آپ وائس اوور کی سروسز کے ساتھ اپنا وقت اور انرجی بچاتے ہوئے پروفیشنل وائس اوور سروسز لے سکتے ہیں۔

ہماری اس سروس (Real VoiceOver) سے آپ کا یوٹیوب چینل مونیٹائزڈ ہے تو بھی کسی طرح سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ یعنی کہ آپ ہماری سروس کا استعمال کرتے ہوئے با آسانی یوٹیوب سے پیسہ کماسکتے ہیں۔




فیس بک

اب میرے ساتھ جُڑے لوگ اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں فیس بک ایڈ بریکس پر کام کرتا ہوں، اس کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ویڈیو کونٹینٹ کا ہوتا ہے۔ آپ کےساتھ بھی اگر یہی مسئلہ ہے تو آپ کسی بھی ویڈیو پر کسی بھی زبان میں ہماری ریئل وائس اوور سروس کے ساتھ کاپی رائٹ جیسے مسائل سے آزاد ہو سکتے ہیں اور فیس بک سے پیسہ کماسکتے ہیں پروفیشنل انداز کے ساتھ۔

انسٹاگرام

انسٹاگرام ایک بزنس انڈسٹری کی شکل اختیار کر چکا ہوا ہے۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں انسٹاگرام مارکیٹنگ سے بہت سارے کامیاب کاروبار کئے جارہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی کاروبار ہے یا کوئی پراڈکٹ سیل کرنے کے موڈ میں ہیں مگر پروفیشنل وائس اوور سے محروم ہیں تو مینٹور آن لائن کی ریئل وائس اوور سرورس یہاں بھی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔

یہ تو تھے کچھ چیدہ چیدہ فوائد جو آسان طریقے سے آپ کے سامنے رکھے، مگر آپ میں سے ٹیکینکل سوچ والے اور اس کی افادیت کو سمجھنے والے اس سے کہیں زیادہ فائدے اٹھا سکتے ہیں۔

آپ اس سروس کو کس طرح  لے سکتے ہیں؟

How to get Real VoiceOver Service?

ہم نے آپ کو آپ کی کامیابیوں تک پہنچانے کے لئے بہت آسان راستے رکھے ہیں تاکہ آپ اپنی مایوسیوں اور آن لائن دنیا میں رُکی ہوئی زندگی کو رواں دواں کر سکیں۔

آپ درج بالا طریقوں سے ریئل وائس اوور سروسز لے سکتے ہیں۔

1- اگر آپ صرف آڈیو وائس اوور لینا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں اسکرپٹ دیں گے

2- اگر آپ ریئل ہیومین کردار کے ساتھ وائس اوور سروس لینا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں اسکرپٹ دیں گے۔

3- اگر آپ اپنی تیار ویڈیو پر وائس اوور + ریئل ہیومین کردار لینا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں تیار ویڈیو کے ساتھ اسکرپٹ دیں گے

مینٹور آن لائن کی طرف سے اس سروس کو کامیاب بنانے کے لئے اور آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دینے کے لئے پہلے 50 لوگوں کے لئے 1+3 آفر رکھی گئی ہے۔ اگر آپ کم از کم 3 وائس اوور کی سروس لیتے ہیں تو آپ کو ہماری طرف سے 1 وائس اوور اضافی دی جائے گی اس کے چارجز نہیں ہونگے مگر یاد رہے آفر وائس اوور کے لئے اسکرپٹ آپ ہی مہیا کریں گے۔

میں امید کرتا ہوں کہ  ریئل وائس اوور سروس آپ کے لئے یقیناََ کافی فائدہ مند ہوگی اور اس آرٹیکل کو پڑھنے کے بعد آپ کی کافی مشکلیں آسان ہوگئی ہونگی۔ ہمارے پیکجز اور مزید تفصیلات کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور حصہ بن جائیں پہلے 50 لوگوں کا محدود آفر کا فائدہ اٹھانے کے لئے۔

CLICK NOW BUTTON

آپ کی رائے ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اس آرٹیکل کے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لازمی دیجئے گا اوراس سروس سے متعلق کوئی سوال ہو تو جھجھک محسوس نہ کیجئے گا کمنٹ باکس میں پوچھئے گا ضرور۔


یوٹیوب سے پیسے کمانے کے لئے ان باتوں‌کا خیال کریں| Earn Money from YouTube

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں