گوگل ایڈسینس سے پیسہ کمائیںابھی سے
اِدھر اُدھر سے ریسرچ کی، پنگے کئے، محنت کی جیسے تیسے گوگل ایڈسینس اپروو کروا لیا۔ سائٹ پر ٹریفک ہو نہ ہو مگر دل پشوری کے لئے گوگل کے ADS لگا لئے اور پھر جنتر منتر شروع کہ کب ایڈسینس سے ارننگ شروع ہو۔ ایویں بار بار گوگل ایڈسینس ریفریش کر کے دیکھتے رہنا کہ…