گوگل ایڈسینس کورس

گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس سے پیسہ کمائیں

گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس ہر کوئی سیکھنا چاہتا ہے مگر کیسے سیکھنا ہے یہ نہیں معلوم۔ مینٹور آن لائن فیصل آباد میں پہلی مرتبہ فزیکل کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اگر تو آپ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے لازمی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

انٹرنیٹ سے پیسہ کمانا اُن لوگوں کے لئے ہمیشہ خواب ہی رہا جو لاکھ کوششوں کے باوجود بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے۔اس کی کافی ساری وجوہات ہوتی ہیں۔ جیسا کہ اُن لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ سیکھنا کیا ہے، کرنا کیا ہے اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے مستقل مزاجی کا کتنا عمل دخل ہے۔ مزید ایک بڑی وجہ یہ بھی مانی جاتی ہے کہ انہیں مکمل گائیڈ لائن دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔جس وجہ سے وہ لوگ اپنی زندگی کا بہت سارا وقت انٹرنیٹ پر ریسرچ اور طرح طرح کے تجربات میں ضائع کر دیتے ہیں۔

مینٹور آن لائن پلیٹ فارم سے گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس شروع کیا جا رہا ہے۔ اسے آپ گھر بیٹھے آن لائن بھی جوائن کر سکتے ہیں اور مینٹور آن لائن فیصل آباد میں فزیکل کلاسز میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ بلاگنگ کورس کا فارمیٹ کچھ اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ان شاء اللہ اگر آپ اس کورس کا حصہ بنتے ہیں تو آپ کا سب سے مشکل سوال ” انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں؟” یا “بلاگنگ سے پیسہ کیسے کمائیں” کا جواب آپ کے پاس آسکتا ہے باقاعدہ نتائج کی شکل میں۔

آپ کویہ نہیں پتہ کہ بلاگنگ کیا ہے؟ گوگل ایڈسینس کیا ہے تو بھی آپ کے اس طرح سے سیکھایا جائے گا کہ آپ اس کورس کو سیکھنے کے بعد مختلف سروسز دینے کے قابل ہو جائیں گے۔ بلاگنگ کورس کی آؤٹ لائن نیچے دیئے گئے لنک سے دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔

Make Money Google AdSense Course

گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس

گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس آن لائن اسٹوڈنٹس کے لئے

  • گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس کو جوائن کرنے والے اسٹوڈنٹس کے لئے ہر سیکشن مکمل ہونے کے بعد اسائنمنٹس بھی دی جا ئیں گی تاکہ وہ صرف کلاسز دیکھنے تک محدود نہ رہیں بلکہ ان کے کام کو چیک بھی کیا جائے کہ وہ کس لیول تک کورس کو سیکھ رہے ہیں، مزید ہر سیکشن کے اینڈ پر اُسی اسیکشن سے جڑا 1 لائیو اسیشن ہوگا جس میں ان کے سوال، اور اسیکشن سے متلعلق ایشوز کو حل کیا جائے گا۔
  • اس کورس کو Disabled Persons & Divorced Women’s کے لئے مکمل فری رکھا گیا ہے تاکہ وہ محتاجی سے نکل کر اپنے لئے خود سے روزگار کما سکیں۔
  • پہلی 3 کلاسز تک اگر آپ کو لگے کہ کورس کا فائدہ نہیں ہونے والا تو آپ کی دی گئی فیس بغیر کوئی سوال کئے اسی وقت واپس کر دی جائے گی۔
  • بلاگنگ کورس میں دی گئی آؤٹ لائن کے علاوہ کچھ ایسی پرائیویٹ کلاسز بھی شامل کی گئی ہیں جس میں آپ کے لئے کچھ ایسی تکنیکس اور ٹرکس شئیر کی جائیں گی جو آپ کو جلد کامیابی دے سکتی ہیں۔
  • گوگل ایڈسینس کورس میں ہماری طرف سے بالکل فری Paid Themes and Paid Plugins بھی دئیے جائیں گے تاکہ آپ کے پیسوں کی مزید بچت ہو سکے۔
  • بلاگنگ ایڈسینس کورس میں جو طالب علم اسائنمنٹس میں ایکٹیوو اور کام کرتے نظر آئے ان کے ساتھ 6 مختلف ویب سائٹس پر بطور ٹیم ورک کام شروع کیا جائے گاتاکہ کورس مکمل ہونے کے بعد بھی وہ کسی طرح سے اکیلے نہ رہ سکیں۔
  • کورس اسپورٹ فیس بک گروپ اور ٹیلی گرام گروپ میں دی جائے گی۔

فیصل آباد اسٹوڈنٹس کے لئے۔

 

  • مینٹورآن لائن فیصل آباد سے جو طالب علم گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس جوائن کرتے ہیں ۔ ان کے لئےکورس کے دوران ہی 6 مختلف ویب سائٹس پر بطور ٹیم ورک کام شروع کروا دیا جائے گا
  • فزیکل کورس Disabled Persons & Divorced Womens کے لئے مکمل طور پر مکمل اسپورٹ کے ساتھ بالکل فری ہوگا۔
  • فیصل آباد بلاگنگ کورس کو جوائن کے لئے کچھ مزید ایسی تکنیکس زیرنگرانی دی جائیں گی جو کہ گوگل ایڈسینس سے پیسہ کمانے میں کافی مدد گار ثابت ہونگی۔
  • کورس اسپورٹ فیس بک گروپ اور ٹیلی گرام گروپ میں دی جائے گی۔

 

مینٹور آن لائن کے بلاگنگ ایڈسینس کورس کو بالکل زیرو سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کی ورڈز کی تکنیکس سے لیکر ویب سائٹ پر ٹریفک لانے تک اور گوگل ایڈسینس سے پیسہ کمانے تک کے ہر ایک مرحلے کو شئیر کیا جائے گا۔ کیونکہ مینٹور آن لائن پلیٹ فارم کا مقصد ہے کہ کم از کم 2000 ایسے لوگ تیار ہو سکیں جو عملی طور پر آن لائن فیلڈ سے پیسہ کما سکیں۔ یہ سب کچھ تب ہی ممکن ہو سکے گا اگر آپ اپنی زندگی میں کوئی مقصد پیدا کرنے کے قابل ہوسکیں۔

آپ اس حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو نیچے کمنٹ اسیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

2 تبصرے “گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس سے پیسہ کمائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں