Best-Website-Traffic-Service

گوگل ایڈسینس سے پیسہ کمائیں‌ابھی سے

اِدھر اُدھر سے ریسرچ کی، پنگے کئے، محنت کی جیسے تیسے گوگل ایڈسینس اپروو کروا لیا۔ سائٹ پر ٹریفک ہو نہ ہو مگر دل پشوری کے لئے گوگل کے ADS لگا لئے اور پھر جنتر منتر شروع کہ کب ایڈسینس سے ارننگ شروع ہو۔ ایویں بار بار گوگل ایڈسینس ریفریش کر کے دیکھتے رہنا کہ اب ڈالر بنے، اب بنے مگر نہ جی۔ ۔

گوگل ایڈسینس کی افادیٹ کا پتہ ہی تب چلتا ہے جب آپ کی سائٹ پر ٹریفک آرہی ہو۔ بشرطیکہ سائٹ گوگل ایڈسینس پالیسیز اور ٹریفک بھی طے شدہ شرائط کے مطابق ہو۔

میری کمیونٹی میں ایک مخصوص تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو ابھی تک سائٹ اور گوگل ایڈسینس ہونیکے باوجود گوگل ایڈسینس سے ارننگ نہیں کر سکے۔

مگر اب کی بار وہ سب ارننگ کریں گے اور بار بار کریں گے ان شاء اللہ

Best-Website-Traffic-Service

ہماری طرف سے ایک نئے پراجیکٹ کو شروع کیا جا رہا ہے جسے آپ 25 کا 50 کہہ سکتے ہیں۔

آپ کا گوگل ایڈسینس نیا ہے، پِن ویریفائیڈ ہے تو بھی آپ آج سے ہی اپنی ارننگ شروع کر سکتے ہیں۔  1 ماہ کے دوران ہمارے یہاں بنائے گئے سیٹ اپ کی مدد سے اب آپ 2 دن میں 50 سے 60 ڈالر اپنے گوگل ایڈسینس میں دیکھ سکتے ہیں۔ وہ بھی مکمل طور پر محفوظ۔

محفوظ سے میرا مطلب یہ کہ وہ آپ کے گوگل ایڈسینس سے مائنس بھی نہیں ہونگے ۔

ہماری طرف سے اس سروس کو لیتے ہوئے صرف 25 ڈالر ادا کرنے پر آپ کی سائٹ پر مکمل اوریجنل ٹریفک 100+ ممالک سے دی جائے گی جسے ہم مختلف ایلگورتھم کے ساتھ آپ کی سائٹ پر بھیجیں گے۔ جو کہ باقاعدہ گوگل ٹریفک ہوگی۔ جسے آرگانک ٹریفک کہا جاتاہے۔

دوسری آپشن میں سوشل ٹریفک  بھی آپ کی چوائس پر دی جا سکتی ہے۔





صرف اتنا ہی نہیں کہ ٹریفک آگئی۔ پیسے بن گئے۔ بلکہ ہمارے ہر طرح کے تجربے کے بعد ہم نے یہ نتیجہ بھی نکالا کہ GOOGLE ANALYTIC میں بھی وہ ORGANIC TRAFFIC VIA GOOGLE/ SOCIAL ریکارڈ میں نظر آئے گی۔

پچھلے ماہ میں نے 4 گوگل ایڈسینس پر تجربہ کیا جس کے اسکرین شاٹس اور ویڈیوز میں اپنی فیس بک ٹائم لائن پر بھی شئیر کرتا رہا کہ گوگل ایڈسینس سے ارننگ ہو رہی ہے۔ انہی تجربات کے بعد مجھے لگا کہ یہ سروس ان کو دینی چاہئے جو ابھی تک گوگل ایڈسیس سے پیسہ کمانا چاہنے کے باوجود نہیں کما سکے۔

PAID PROMOTIONکی مدد سے میں نے تقریبا 160 سے زیادہ سروسز دے دی ہوئی ہیں۔ وہاں سے بھی مکمل تجربے کے بعد آپ کے ساتھ اس سروس کو شروع کیا جا رہا ہے۔

طریقہ کار یہ ہوگا کہ میری کمیونٹی میں سے پہلے 50 لوگوں کو صرف 25 ڈالر ادا کرنے پر 50-60 ڈالرز ان کے گوگل ایڈسینس میں دیئے جائیں گے، مزید انہی 50 لوگوں کو اسی مہینے میں ہماری طرف سے بطور بونس 20 ڈالر گوگل ایڈسینس میں دیئے جائیں گے۔ یعنی کہ 25 ڈالر دینے کے بعد آپ 70 سے 80 ڈالر اسی مہینے کما سکیں گے وہ بھی گوگل ایڈسینس کے ساتھ۔

یہ سروس کیسے لینی ہے اس کے لئے آپ ہمارے ٹیم ممبر کے وٹس ایپ پر 03137368587 پر رابطہ کر سکتے ہیں لیکن اس سے بھی پہلے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں، اور آن لائن سروس ابھی لے سکتے ہیں۔

آپ کا آرڈر ملنے کے بعد 3-4 گھنٹوں کے دوران آپ سے رابطہ کیا جائے گا اور کام کا آغاز کردیا جائے گا۔

مجھے کلک کریں: گوگل ایڈسینس ارننگ سروس

17 مئی 200 سے شروع ہونیوالے گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس کو جوائن کرنے کے لئے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔




مزید پڑھیں:

گوگل ایڈسینس بلاگنگ کورس سے پیسہ کمائیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں