How to download video from VIDLOUD

اب کوئی بھی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں VIDLOUD سے

سوال یہ ہے کہ how to download video from any website

انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک سب سے بڑا مسئلہ انٹرنیٹ یوزر کو یہی پیش آتا ہے کہ وہ ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کرے۔ اس کے لئے صارفین مختلف ویب سائٹس گوگل کرتے ہیں، مختلف سوفت وئیرز کا استعمال کرتے ہیں یا پھر مختلف کروم ایکسٹینشز کا سہارا لیتے ہیں۔ مگر مقصد کسی کسی کا ہی پورا ہوتا ہے۔

اب سینکڑوں کی تعداد میں ایسے پلیٹ فارمز موجود ہیں جہاں لاکھوں صارفین ویڈیوز دیکھنا ، ڈاؤن لوڈ کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔ یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ سب سے آسان مانا جاتا ہے مگر یہ بھی ہر کسی کے لئے آسان نہیں ہوتا۔

How to download video from VIDLOUD

دوسرا سب سے بڑا مسئلہ لوگوں کو خصوصاََ پاکستان سے یہ پیش آتا ہے کہ How to download tiktok video free?۔

یہ ایک ایسا سوال ہے جو دیکھنے میں آسان مگر جب ٹِک ٹاک ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ ڈھونڈیں تو ناکامی ہی ملتی ہے۔

مینٹور آن لائن پلیٹ فارم سے آپ کےلئے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی جا رہی ہے جدھر سے آپ 1 نہیں، 2 نہیں بلکہ 40+ مختلف پلیٹ فارمز سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے وہ بھی بالکل مفت

Vid Loud Videos Downloader Website




How to Download video from VIDLOUD

یہ وہ تمام پلیٹ فارمز ہیں جدھر آپ صرف ویڈیو لنک پیسٹ کریں گے اور مختلف فارمیٹ آپ کے سامنے ہونگے، آپ جس میں چاہیں اپنی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

اس کے لئے آپ کو VIDLOUD.com ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔

VidLoud Youtube Video Downloader

جیسا کہ اوپر دی گئی تصویرVIDLOUD Website  میں یوٹیوب آپشن کا استعمال کر کے ویڈیو لنک پیسٹ کیا ہے۔ اس کے بعد آپ ڈاؤن لوڈ بٹن دبائیں۔

VidLoud Youtube Video Downloader HD Format.jpg

اپنی مرضی کا ویڈیو فارمیٹ سیلیکٹ کریں، یاد رہے کہ آپ ویڈیو کی جگہ آڈیو فائل بھی ڈاؤن کر سکتے ہیں۔




امید کرتا ہوں کہ آپ کو اس ویب سائٹ سے لازمی فائدہ ہوگا۔ مینٹور آن لائن کی طرف سے VIDLOUD آپ کے لئے کتنا آسان ہے۔ اس حوالے سے اپنی قیمتی رائے نیچے کمنٹ باکس میں ؟ضرور دیجئے گا۔

پہلی بار صرف آپ کے لئے Real VoiceOver

How to Make Money Online from Daraz کیاآپ بھی دراز سے پیسہ کماسکتے ہیں؟

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں