MAKE MONEY ONLINE AT HOME FROM FAISALABAD JOBS

اگر آپ فیصل آباد سے ہیں تو گھر بیٹھے پیسہ کمائیں

ہماری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اپنے ساتھ جُڑے لوگوں کے لئے بہتر ارننگ کے مواقع پیدا کرتے رہیں۔ اس حوالے سے ہماری الحمداللہ اسٹرانگ کمیونٹی بھی موجود ہے جو کہ اپنے گھربیٹھے پیسہ کمارہے ہیں۔ آپ بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں اگر آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں۔

کچھ عرصہ پہلے ہمارے ادارے کامیابی آن لائن کی طرف سے فیصل آباد میں گھر بیٹھے پیسہ کمائیں سلسلہ شروع کیا گیا جس میں کچھ لوگوں نے حصہ لیا اور ان کی آمدنی کا سلسلہ چل پڑا۔ اس میں آپ کو کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے اس کے لئے یہ آرٹیکل آپ کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے اگر آپ اسے مکمل پڑھتے ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں پیسہ موجود ہے مگر اس پیسے کو نکالنا کیسے ہے یہ ہر کوئی نہیں جانتااور یہ بھی حقیقت ہے کہ بغیر محنت کئے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا اور اس میں وقت بھی لگتا ہے۔

ہم نے 2 سال کے عرصہ میں ایک سلسلہ آن لائن مارکیٹ میں متعارف کروایا جس نے بہت سارے لوگوں کو اپنی طرف کھینچا اور اس وقت بہت سارے لوگ اس سے پیسہ کمارہے ہیں۔ بلکہ یوں کہیں کہ اچھی خاصی ارننگ کر رہے ہیں۔

ہمارا یہ کام فیس بک پر ہوتا ہے۔ عموماََ لوگ فیسبک کو بطور انٹرٹینمنٹ استعمال کر رہے ہوتے ہیں، اپنا اچھا خاصاقیمتی وقت فیس بک گروپس، کمنٹس اور چیٹ میں ضائع کر رہے ہوتے ہیں جبکہ ہم 2 سال سے فیسبک سے ارننگ کر رہے ہیں۔

فیس بک میں بھی یوٹیوب کی طرح ویڈیو مونیٹائزیشن پر ارننگ ملتی ہے، اگرچہ یہ ابھی پاکستان میں باقاعدہ طور پر نہیں ہے مگر پاکستان میں اس وقت لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس سے پیسہ کمارہے ہیں۔

مثال کے طور پر اگر آپ گھر بیٹھے آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو اپنی ٹیم کے اندر شامل کر لیتے ہیں۔2 دن کی ٹریننگ دی جاتی ہےجس کی کوئی فیس نہیں ہوتی۔ باقاعدہ آپ کو سارا کام سمجھایا جاتا ہے اور 3 سے 4 دن میں آپ کا کام شروع ہو جاتا ہے۔

ہماری مینجمنٹ ٹیم فیس بک پر ویڈیوز لگاتی ہے، ویڈیوز کونٹینٹ “فنی ویڈیوز”، “ٹیکنیکل ویڈیوز”، “آمیزنگ ویڈیوز” جیسا فیملی  کونٹینٹ ہوتا ہے ، جسے ہم اپنی ٹیم سے مختلف فیس بک گروپس میں کچھ خاص تکنیکس کے ساتھ شئیر کرواتے ہیں اور اس سے ارننگ ہوتی ہے۔

اب یہاں اگر آپ کے دماغ میں یہ سوال پیدا ہو کہ کہیں یہ فراڈ تو نہیں تو اس کا جواب ہے بالکل بھی نہیں۔ یہاں ہم کسی تھرڈ پارٹی ویب سائٹ پر کلک نہیں کروا رہے، یہاں ہم کوئی ٹائپنک نہیں کروارہے بلکہ فیس بک سوشل پلیٹ فارم پر یہ کام کروایا جا رہا ہے۔ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے آپ باقاعدہ اس بارے میں فیس بک کے آفیشل لنک سے معلومات لے سکتے ہیں۔ فیس بک کے اس ٹُول کا نام “فیس بک ایڈ بریک” ہے

how to make Earn money with in-stream ads

Click Link: Earn money with in-stream ads Offical Link

اوپر دیئے لنک کو کلک کرکے آپ فیس بک آفیشل پیج سے اور اوپر موجود اسکرین شاٹ سے یقنی اندازاہ لگا سکتے ہیں کہ واقعی سچ میں آپ گھر بیٹھے پیسہ کماسکتے ہیں۔

فیس بک کا یہ واحد ٹول ہے جس پر انسٹنٹ ارننگ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ یہاں یہ بھی کلئیر کرتا چلوں کہ ایسا نہیں ہے کہ آپ نے آج کام شروع کیا اور کل کو آپ کی ارننگ آپ کے ہاتھ میں ہوگی، بلکہ فیس بک ہر مہینے کی پیمنٹ اگلے مہینے کی 20 تاریخ کے بعد بنک میں ٹرانسفر کرتا ہے تب ہم اپنی ٹیمز میں طے شدہ کنڈیشنز کے مطابق ان میں تقسیم کرتے ہیں۔

how to Earn money with Facebook in-stream ads in 2022

اگر آپ بھی اپنا وقت ضائع کر چکے ہیں تو مزید ضائع نہ ہونے دیں۔ اپنی زندگی اور اپنے وقت کی قدر کیجئے۔ آپ بھی گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں جس طرح سے دوسروں کے دماغ میں یہ سوال ہو کہ ” فیس بک سے پیسہ کیسے کمائیں” اس کا ایک راستہ ہم نے آپ کے سامنے رکھ دیا۔

نیچے دیئے فارم کو فِل کیجئے۔ 24 گھنٹوں کے اندر آپ سے رابطہ کر کے آپ کو آگے گائیڈ کیا جائے گا۔

Click Here: Form Link

 

50% LikesVS
50% Dislikes

2 تبصرے “اگر آپ فیصل آباد سے ہیں تو گھر بیٹھے پیسہ کمائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں