Make Money from Facebook Ad Breaks

فیس بک سے پیسہ کمائیں اب ایسے

فیس بک ایڈ بریک ایک ایسا ٹُول جس سے لوگ ماہانہ لاکھوں کما رہے ہیں۔ لیکن کما وہی لوگ رہے ہیں جو اس کو سمجھتے ہیں اور جو پیسہ لگا کر پیسہ بنانا جانتے ہیں۔ مینٹورآن لائن پلیٹ فارم کے وسیلے سے بہت سارے لوگوں کو الحمداللہ اچھا رزق بنانے کا موقع ملا ۔ چیلنج کے ساتھ کچھ ایسی چیزیں مارکیٹ میں متعارف کروائی گئیں کہ جس نے ایک کمپیوٹر سے وہ کام شروع کیا اس نے اپنے سیٹ اپ بڑھائے۔ یہ تحریر انہی لوگوں کے لئے ہے جو پیسہ بناناچاہتے ہیں۔

فیس بک ایڈ بریک میں ایک آپشن ہمارے پلیٹ فارم کی طرف سے مارکیٹ میں دیا گیا جسے شئیرنگ کہا جاتا ہے۔ بہت ساری زندہ مثالیں موجود ہیں کہ ہمارے دئے گئے اس طریقے سے لوگوں نے فیس بک سے پیسہ کمایا اور اب بھی پیسے کمارہے ہیں۔

شئیرنگ میں رہتے ہوئے جہاں پیسہ بنا وہاں کچھ مسائل بھی سامنے آئے جو کہ اس کام کا حصہ بنتے چلے گئے۔ کچھ لوگ بددل ہوکر چھوڑ گئے اور مستقل مزاج لوگ ابھی تک ان مسائل کو سلجھانے میں لگے ہوئے ہیں مگر مکمل کامیاب نہیں ہو پا رہے۔

پہلے تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ انہیں مسائل کونسے آرہے ہیں۔




مسئلہ 1- انٹرنیٹ اسپیڈ بہت کم آرہی

مسئلہ 2- آئی ڈیز بہت صائع ہو رہی ہیں

مسئلہ 3- بجلی نہیں آرہی

مسئلہ 4- شئیرنگ مکمل نہیں ہوپارہی

یہ وہ مسائل ہیں جس وجہ سے کام مکمل نہیں ہو پاتے۔ اگر کسی ٹیم ورک میں کام کر رہے ہیں تو وہاں باقاعدہ رزلٹس نہیں بنتے۔

مگر مینٹور آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آپ کی زندگی کو آسان بنانے کے لئے آفر دی جا رہی ہے کہ آپ اپنی آئی ڈیز ہمیں دیں۔ ہم کریں گے شئیرنگ اور کمائیں گے آپ۔

اگر آپ 1000 آئی ڈی سے لیکر 4999 آئی ڈیز ہمیں دیتے ہیں تو آپ کو ٹوٹل ارننگ کا 20 فیصد ملے گا۔ اگر آپ 5000 سے زیادہ آئی ڈیز ہمیں دیتے ہیں تو آپ کو 25٪ ملے گا۔

آپ ہمیں آئی ڈیز اور گروپس مہیا کریں گے۔ ہم آپ کے دیئے ہوئے گروپس کی چھانٹی کرکے اپنے طریقے سے گروپس اُن آئی ڈیز میں جوائن کریں گے۔

اس سب کا آپ کو فائدہ کیا ہوگا۔

فائدہ 1- انٹرنیٹ کا خرچہ بج جائے گا۔

فائدہ 2- انٹرنیت اسپیڈ مسئلہ ختم

فائدہ 3- بجلی کی بچت

فائدہ4- آئی ڈیز خراب ہونے کی فکر ختم۔

اب یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلوں کہ اگر آپ کی آئی ڈیز 100 میں سے ایوریج 15-20 ضائع ہوتی ہیں تو جس طریقے سے ہم کام کرے رہے ہیں اور ہمارے طریقہ سے آئی ڈیز ضائع ہونیکی ریشو 3-5 تک رہ جاتی ہے۔




تو فیصلہ اب آپ کا کہ آپ کو فائدہ کس میں ہے۔

اگر آپ اس آفر کا فائدہ اٹھاتے ہیں تو آپ کو وٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا جدھر آپ کے کام کا رزلٹ شئیر کیا جائے گا۔  بس آپ کا کام اتنا کہ آپ نے آئی ڈیز پوری رکھنی ہیں اور ہم نے آپ کے آگے یہ ثابت کرنا ہے کہ پیسہ بنتا کیسے ہے۔

اب کوئی بھی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں VIDLOUD سے

پہلی بار صرف آپ کے لئے Real VoiceOver

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں