new-application-like-tik-tak

ٹک ٹاک کی طرح نئی ایپلی کیشن New Application Like TikTOK

ٹک ٹاک کی طرح نئی ایپلی کیشن

(New Application Like TikTOK)

مختصر ویڈیوز کے شوقین افراد کے لیے خوشی خبری ہے کہ ٹک ٹاک کی طرح

نئی ایپلی کیشن متعارف کروائی ‏جارہی ہے۔

روس میں ٹک ٹاک طرز کی ایپلی کیشن کی تیاری جاری ہے اور بیٹا ورژن کے ذریعے تجرباتی بنیادوں پر کچھ افراد ‏اسے استعمال بھی کر رہے ہیں۔

new-application-like-tik-tak

اس ایپلی کیشن کو ‏yappy ‎‏ کا نام دیا گیا ہے جو مختصر ویڈیو کے ساتھ ساتھ لائیو کی سہولت بھی فراہم کرے ‏گی۔

یہ ایپ 14 سے 34 سال کے افراد میں زیادہ مقبول ہونے کا امکان ہے اور اس میں صارفین کے لیے زبردست فیچرز ‏مہیا کیے جائیں گے۔

ابتدائی طور پر اس ایپ کو تجرباتی مراحل سے گزارا جا رہا ہے جس کے لیے صارفین کو بیٹا ورژن فراہم کیا گیا ہے ‏جو اپنے تجربات سے کمپنی کو آگاہ کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں